9th Class Urdu Chapter wise test

 

Urdu




سلیبس

ٹیسٹ نمبر

سبق نمبر 1،نظم1"درخواست  نمبر 1"ضروری کام ،کہانی(سچ کی برکت+شیر کا گھر)والد کے نام خط(نتیجہ کی  اطلاع )+ بڑے بھائی کے نام خط( خط لکھنے کا تقاضا)

            ٹیسٹ نمبر 1

سبق نمبر 2،نظم2" درخوست نمبر 2"بیماری "کہانی (اتفاق میں برکت+گیدڑ کی مکاری) دوست کے  نام(ناراض دوست کو منانے کے لیے+والدہ کے نام خیریت دریافت کرنے کے لیے)

ٹیسٹ نمبر 2

سبق نمبر 3" نظم 3" درخواست 3 "فیس معافی کی درخواست)کہانی(دودھ میں+جس کا کام اسی کو ساجے) (تاجر کتب کے نام کتابیں منگوانے کے لیے)آپا کے نام (چھٹیوں میں اپنے ہاں آنے کی دعوت )

ٹیسٹ نمبر 3

سبق نمبر 4" نظم4"درخواست برائے حصول سرٹیفیکٹ )کہانی "احسان کا بدلہ+قوم کی خاطر ایثار) خط دوست کے نام(ایسی کتاب کا تذکرہ کریں  جسے آپ نے پڑھا)چچا کے نام خط(چچی کی خیریت دریافت کرنے)

ٹیسٹ نمبر 4

سبق نمبر 5"غزل1" درخواست برائے صفائی محلہ) کہانی"( عادات کی خرابی+جھوٹ کی سزا)خط چچا  جان کے خط(اہل جاپان کے طرز زندگی کے بارے میں پوچھنا+دوست کے خط (رابطہ نہ کرنے پر شکایت)

ٹیسٹ نمبر 5

سبق نمبر 6غزل  2"ڈاکیے کی شکایت کے لیے درخواست)کہانی(عقلمند بیوی+ ہرنی کی دعا)خط"فیکٹری کی مینجر کے نام خط(فیکٹری دیکھنے کی اجازت مانگنے کے لیے+دوست کے نام خط(فضول رسومات سے بچنے کے لیے)

ٹیسٹ نمبر 6

سبق نمبر 7 غزل3" نام خارج کے بعد دوبارہ داخلے کی درخواست" کہانی(نیبو نچوڑ+انصاف) خط پبلشر کے نام (اپنی کتابیں منگوانے کے لیے) مدیر کے نام (رسالہ جاری کرنے کے لیے)

ٹیسٹ نمبر 7

سبق نمبر8" غزل4"درخواست برائے ضروری کام) کہانی( ایسے کو تیسا+کوےکا انجام)خط بڑے  بھائی کے نام (پروگرام کا ذکر کرنے کےلیے" بہن کے نام ( تاریخی عمارت کی سیر کا حال)

ٹیسٹ نمبر 8

سبق نمبر 9" نظم نمبر 1 اور 2"کہانی (بے وقوف کچھوا،نادان کی دوستی)خط(خالہ کے نام مکان کی تبدیلی اور محلہ داروں کے بارے میں)(دوست کے نام حاضر دماغی کا واقعہ)

ٹیسٹ نمبر 9

سبق نمبر 10"نظم 3اور 4" کہانی(گیدڑ کی مکاری+انگور کھٹے ہیں) خط(ٹریکفک کی بد نظمی کی طرف توجہ دلانے کے لیے+ادھار دی گئی رقم کا تقاضا کرنے کے لیے

ٹیسٹ نمبر10

سبق نمبر 11" غزل1اور 2" کہانی (دیانے داری کا صلہ +دو بکریاں )خط(سہیلی کے نام خط اپنی آمد کی اطلاؑ کے لیے +چھوٹے بھائی کے نام خط(پڑھائی کی تلقین کے لیے)

ٹیسٹ نمبر 11

آدھے اسباق،آدھی غزلیں اور نظمیں،کہانیاں،خطوط اور درخواستیں

ٹیسٹ نمبر12

اگلے آدھے اسباق۔آدھی غزلیں،نظمیں،کہانیاں اور درخواستیں

ٹیسٹ نمبر  13

مکمل کتاب +مکمل کہانیاں+خطوط+درخواستیں

ٹیسٹ نمبر  14



Post a Comment

0 Comments